15 اکتوبر 2013 - 20:30
بلوچستان میں فائرنگ سے دو افرا ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق ضلع بارکھان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جو نماز عید کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر و ں کو واپس جارہے تھے جبکہ حملہ آور موقع سے فر ار ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲